بم دھماکے میں جے یو آئی رہنما کی شہادت پر دکھ کااظہار

بم دھماکے میں جے یو آئی  رہنما کی شہادت پر دکھ کااظہار

لاہور (سیاسی نمائندہ)پاکستان علما کونسل جنوبی وزیرستان لوئر میں ہونے والے بم دھماکے میں جمعیت علما اسلام کے رہنما مولانا سلطان محمود کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے ۔

 علما اور مشائخ پر حملے اس بات کو واضح کرتے ہیں کہ پاکستان میں اعتدال پسند اور خوارج کے خلاف سوچ کو ختم کرنے کیلئے فتنہ خوارج مسلسل دہشت گردی کر رہا ہے ۔ پاکستان کے خلاف دہشت گردی کی جنگ مسلط کرنے والوں کو ناکامی ہو گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں