اسلامی خطاطی پر سالانہ نمائش
لاہور(خبر نگار)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں لائبریری سوسائٹی کے زیرِ اہتمام اسلامی خطاطی پر سالانہ نمائش کا انعقاد کیا گیا ۔ نمائش میں طلبہ و طالبات، اساتذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں لائبریری سوسائٹی کے زیرِ اہتمام اسلامی خطاطی پر سالانہ نمائش کا انعقاد کیا گیا ۔ نمائش میں طلبہ و طالبات، اساتذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔