گٹر واقعات، پیش دستاویزات ریکارڈ کاحصہ

گٹر واقعات، پیش دستاویزات ریکارڈ کاحصہ

لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے گٹر میں گرنے کے واقعات کے تدارک کیلئے فراہم کردہ دستاویزات کو ریکارڈ کا حصہ بنا لیا،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے جوڈیشل ایکٹوازیم پینل کی جانب سے دائر متفرق درخواست پر سماعت کی ۔

لاہور ہائیکورٹ نے گٹر میں گرنے کے واقعات کے تدارک کیلئے فراہم کردہ دستاویزات کو ریکارڈ کا حصہ بنا لیا،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے جوڈیشل ایکٹوازیم پینل کی جانب سے دائر متفرق درخواست پر سماعت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں