236روپے درجن پرمستحکم
لاہور( آئی این پی)برائلر گوشت کی قیمت 461روپے ، زندہ مرغی کی قیمت 318روپے فی کلو،فارمی انڈوں کی قیمت 236روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔ اوپن مارکیٹوں میں گوشت 30 سے 40روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا جارہا ہے ۔
برائلر گوشت کی قیمت 461روپے ، زندہ مرغی کی قیمت 318روپے فی کلو،فارمی انڈوں کی قیمت 236روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔ اوپن مارکیٹوں میں گوشت 30 سے 40روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا جارہا ہے ۔