5غیرقانونی تعمیرات مسمار، 141املاک سربمہر
لاہور(سٹاف رپورٹر سے )5غیرقانونی تعمیرات مسمار، 141املاک سربمہر۔ ایل ڈی اے ٹیموں کا واپڈا ٹاؤن، ڈیفنس روڈ، خیابان جناح اور۔۔۔
جوہر ٹاؤن میں آپریشن کیا،گلبرگ، نیو گارڈن ٹاؤن،گجرپورہ، رائے ونڈ روڈ،سبزہ زار اور ڈیفنس روڈ پر کارروائی کی گئی۔ٹیموں نے ڈیفنس روڈ، خیابان جناح، واپڈا ٹاؤن اور جوہر ٹاؤن میں 5غیرقانونی تعمیرات مسمار جبکہ 35املاک سیل کر دیں۔غیرقانونی کمرشل استعمال، کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پرگلبرگ اور نیوگارڈن ٹاؤن میں 20املاک، گجرپورہ میں 20املاک سربمہر۔