قصور: جواں سالہ لڑکی اغوا

قصور: جواں سالہ لڑکی اغوا

قصور(نمائندہ دنیا) قصور کے نواح سے جواں سالہ لڑکی کو اغوا کرلیاگیا۔ تفصیل کے مطابق نئی آبادی لکھنیکے۔۔۔

 کے رہائشی عباس علی کی 20 سالہ بیٹی (الف) کو منڈی تاندلیاں والہ کے رہائشی منور ولد فلک شیراور گلزمان ولد شوکت نے اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ اغوا کرلیا۔ پولیس مصروف کارروائی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں