شہریوں کو9کروڑ بقایا جات کی ادائیگی

شہریوں کو9کروڑ بقایا جات کی ادائیگی

لاہور (اے پی پی)محتسب پنجاب نے صرف تین ماہ کے مختصر عرصے میں69 شہریوں کو ان کے بقایا جات کی مد میں9 کروڑ 16 لاکھ روپے سے زائد کی رقم ادا کرا دی گئی۔ محتسب پنجاب نے شکایات کا فوری نوٹس لیا۔

محتسب پنجاب نے صرف تین ماہ کے مختصر عرصے میں69 شہریوں کو ان کے بقایا جات کی مد میں9 کروڑ 16 لاکھ روپے سے زائد کی رقم ادا کرا دی گئی۔ محتسب پنجاب نے شکایات کا فوری نوٹس لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں