ٹریفک پولیس بچیکی کی نئی عمارت کا افتتاح

 ٹریفک پولیس بچیکی کی نئی عمارت کا افتتاح

ننکانہ صاحب (خبر نگار)دفتر ٹریفک پولیس بچیکی کی نئی عمارت کا افتتاح ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ارسلان زاہد نے کردیا۔۔۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر عاصم رضا اعوان، سیکٹر آفیسر بچیکی طاہر کنڈی اور ایس ایچ او پولیس تھانہ بڑاگھر ملک عثمان طارق سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے عمارت کے مختلف حصوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں