سابق ایڈیشنل ڈی جی کیلئے تعریفی خط

سابق ایڈیشنل ڈی جی کیلئے تعریفی خط

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی سابق ایڈیشنل ڈی جی ہیڈکوارٹرز رابعہ ریاست کو ان کی شاندار کارکردگی پر تعریفی خط ارسال کیا ہے ۔

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی سابق ایڈیشنل ڈی جی ہیڈکوارٹرز رابعہ ریاست کو ان کی شاندار کارکردگی پر تعریفی خط ارسال کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں