سائبر کرائم کیس ملزم کی ضمانت منظور

سائبر کرائم کیس   ملزم کی ضمانت منظور

لاہور( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس وحید خان نے سائبر کرائم کیس میں کینیڈا پلٹ پی ایچ ڈی حمزہ احمد خان کی ضمانت منظور کرکے رہا کرنے کا حکم دے دیا،عدالت نے دو لاکھ روپے مچلکے داخل کرانے کا حکم دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس وحید خان نے سائبر کرائم کیس میں کینیڈا پلٹ پی ایچ ڈی حمزہ احمد خان کی ضمانت منظور کرکے رہا کرنے کا حکم دے دیا،عدالت نے دو لاکھ روپے مچلکے داخل کرانے کا حکم دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں