ہائیکورٹ میں دو گروپوں کی لڑائی

 ہائیکورٹ میں دو گروپوں کی لڑائی

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ میدان جنگ بن گیا،گزشتہ روز احاطہ عدالت میں کیس کی سماعت پر آئے دو گروپس میں لڑ پڑے۔۔۔

 ، فریقین نے ایک دوسرے پر تھپڑوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا ، سکیورٹی سٹاف نے فریقین کو حراست میں لے لیا،ملزمان پر شیخوپورہ میں اقدام قتل کا مقدمہ تھا،سماعت سے قبل ہی تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں