چھاپے:پی ٹی آئی رہنما گرفتار

چھاپے:پی ٹی آئی رہنما گرفتار

سانگلاہل(تحصیل رپورٹر)پولیس نے آئی ایس ایف ضلع ننکانہ کے جنرل سیکرٹری مشرف عباس بھٹی، پی ٹی آئی رہنما بابر علوی، بلال اعوان، شہباز چرکا، ارشد نذیر ودیگر کے گھروں پر چھاپے مارے، پولیس بلال اعوان کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

پولیس نے آئی ایس ایف ضلع ننکانہ کے جنرل سیکرٹری مشرف عباس بھٹی، پی ٹی آئی رہنما بابر علوی، بلال اعوان، شہباز چرکا، ارشد نذیر ودیگر کے گھروں پر چھاپے مارے، پولیس بلال اعوان کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں