نہرسے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

نہرسے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ننکانہ صاحب(خبر نگار)لاہور جڑانوالہ روڈ پر نہر سے 38 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد، ریسکیو عملہ نے لاش کو نہر سے باہر نکالااور ضروری کارروائی کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا۔

لاہور جڑانوالہ روڈ پر نہر سے 38 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد، ریسکیو عملہ نے لاش کو نہر سے باہر نکالااور ضروری کارروائی کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں