پی ایچ ای سی افسروں کی مدت ملازمت ریٹائرمنٹ تک بڑھانے کی تجویز

پی ایچ ای سی افسروں کی مدت ملازمت  ریٹائرمنٹ تک بڑھانے کی تجویز

لاہور(عاطف پرویز سے)پی ایچ ای سی نے اس صورتحال کے پیش نظر محکمہ ہائر ایجوکیشن کو اہم سفارشات ارسال کر دی ہیں۔۔۔

 جن میں انتظامی افسران کی مدت ملازمت تین سال کے بجائے ریٹائرمنٹ تک بڑھانے کی تجویز شامل ہے ۔حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ تین سالہ ٹینور کے باعث افسران جامعات میں تعیناتی کیلئے تیار نہیں، جس کے نتیجے میں مستقل بنیادوں پر تقرریاں ممکن نہیں ہو پا رہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں