سپیکر پنجا ب اسمبلی ملک احمد خاں کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

سپیکر پنجا ب اسمبلی ملک احمد خاں کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

لاہور(سیاسی نمائندہ)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کی بڑی ہمشیرہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔

مرحومہ طویل عرصے سے پی کے ایل آئی ہسپتال میں زیر علاج تھیں،نمازِ جنازہ (9 اپریل 2026) آج صبح 10 بجے فتح پور ضلع قصور میں اتحاد رائس ملز میں ادا کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں