اورنج ٹرین: 26 سٹیشنز کو رینٹ ، لیز پر دینے کا فیصلہ

اورنج ٹرین: 26 سٹیشنز کو  رینٹ ، لیز پر دینے کا فیصلہ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) اورنج لائن ٹرین سے نان فیئر ریونیو حاصل کرنے کی کوششیں ایک بار پھر شروع کر دی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق اس سے قبل بارہ مرتبہ اظہار دلچسپی طلب کیا گیا، تاہم ہر بار نان فیئر ریونیو کے اہداف حاصل نہ ہو سکے، جس کے بعد اب ایک مرتبہ پھر نئی حکمت عملی کے تحت 26 سٹیشنز کے انڈور مقامات کو رینٹ اور لیز پر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں