ملازمین کی ترقیوں کی منظوری
لاہور (آئی این پی)لاہور آرٹس کونسل (الحمرا) میں ڈپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارشات پر مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے ملازمین کی ترقیوں کی منظوری دے دی گئی ۔ فیصلے کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے جس میں تمام کیسز کا بغور جائزہ لیا گیا۔
لاہور آرٹس کونسل (الحمرا) میں ڈپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارشات پر مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے ملازمین کی ترقیوں کی منظوری دے دی گئی ۔ فیصلے کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے جس میں تمام کیسز کا بغور جائزہ لیا گیا۔