بجلی چوری کیخلاف کارروائی
لاہور (آن لائن)بجلی چوری کے خلاف جاری مہم کے دوران لیسکو ٹیم نے چندرائے روڈ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔واقعہ کی ایف آئی آر درج کرا کر مالک مکان کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا ۔
بجلی چوری کے خلاف جاری مہم کے دوران لیسکو ٹیم نے چندرائے روڈ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔واقعہ کی ایف آئی آر درج کرا کر مالک مکان کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا ۔