رسہ کشی مردوں کے مقابلے پنجاب یونیورسٹی کی پہلی پوزیشن

رسہ کشی مردوں کے مقابلے  پنجاب یونیورسٹی کی پہلی پوزیشن

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی رسہ کشی (مردوں)کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن(گولڈ میڈل) حاصل کرلیاجبکہ یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے دوسری اوریو ایم ٹی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی رسہ کشی (مردوں)کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن(گولڈ میڈل) حاصل کرلیاجبکہ یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے دوسری اوریو ایم ٹی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں