پی ای سی ، این ایف سی انسٹیٹیوٹ ڈائریکٹر کی تقرری پرتحفظات

پی ای سی ، این ایف سی انسٹیٹیوٹ  ڈائریکٹر کی تقرری پرتحفظات

لاہور (خبر نگار)پی ای سی اور این ایف سی انسٹی ٹیوٹ فیصل آباد میں ڈائریکٹر کی تقرری پر تحفظات سامنے آ گئے ہیں۔۔۔۔

، جس کے بعد معاملہ تعلیمی و انجینئرنگ حلقوں میں زیر بحث آ گیا ہے ۔پروفیسر ڈاکٹر معاذ الرحمان کی بطور ڈائریکٹر تقرری پر پاکستان انجینئرنگ کونسل نے اعتراض اٹھایا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں