خاتون سکول ٹیچر کے قتل کا مقدمہ درج

خاتون سکول ٹیچر کے قتل کا مقدمہ درج

لاہور(کرائم رپورٹر) شاہدرہ میں سکول ٹیچر کے قتل کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا،پولیس کے مطابق مقتولہ کے۔۔۔۔

 بیٹے عبدالرحمن کی مدعیت میں اپنے ہی والد کے خلاف کیس درج کیا گیا،ملزم شوہر نے اپنی بیوی شائستہ نسیم کو سر پر گولی مار کر قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ شاہدرہ ٹاؤن کی رہائشی تھیں ، ابتدائی تحقیقات کے مطابق میاں بیوی کے درمیان کچھ عرصے سے گھریلو تنازع چل رہا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں