مرکزی مسلم لیگ کاورکرز کنونشن
لاہور(سیاسی نمائندہ) پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور کے زیرِ اہتمام ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا،۔۔۔۔
جس میں شہر بھر سے ہزاروں کارکنان نے شرکت کی ۔ورکرز کنونشن سے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو سمیت دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔