واسا :ایڈیشنل جنرل ریسورس کی تعیناتی

واسا :ایڈیشنل جنرل ریسورس کی تعیناتی

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )واسا پنجاب میں ریسورس ڈائریکٹوریٹ کا قیام،سیکرٹری ہاؤسنگ نے ریسورس ڈائریکٹوریٹ کے لیے۔۔۔۔

 ایڈیشنل جنرل (ریسورس) کی تعیناتی کر دی،تقرری کے منتظر سابق ایم ڈی واسا راولپنڈی سلیم اشرف کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ریسورس) تعینات کر دیا گیا،سیکرٹری ہاؤسنگ کے احکامات پر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،ریسورس ڈائریکٹوریٹ واسا کے اثاثوں و ریونیو ذرائع کے انتظامی امور دیکھے گا،ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر اور انسپکٹرز ریسورس ڈائریکٹوریٹ میں شامل کیے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں