دوسری بیوی سے تنگ شوہر کا اقدام خودکشی

دوسری بیوی سے تنگ شوہر کا اقدام خودکشی

قصور(خبرنگار، نمائندہ دنیا) قصور میں دوسری بیوی سے تنگ شوہر کی زہریلا کیمیکل پی کر خودکشی کی کوشش، حالت تشویشناک ہے۔

 28سالہ عمر ولد جاویدنے دو شادیاں کر رکھی ہیں۔دوسری بیوی کے ساتھ گھریلو ناچاقی اور تلخ کلامی سے دلبرداشتہ ہو کر عمر نے انتہائی قدم اٹھایا اورزہریلا کیمیکل پی لیا۔ریسکیو اہلکاروں نے متاثرہ نوجوان کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعدتشویشناک حالت میں بابابلھے شاہ ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور شفٹ کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں