نوتعینات ڈی او آر ضلع کونسل قصور علی فرحان شاہ نے چارج سنبھال لیا
قصور(نمائندہ دنیا) سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے سید علی فرحان شاہ کے ڈسٹرکٹ آفیسر ریگولیشن ضلع کونسل قصور کے احکامات جاری کردئیے ۔ انہوں نے قصور ضلع کونسل میں اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔
سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے سید علی فرحان شاہ کے ڈسٹرکٹ آفیسر ریگولیشن ضلع کونسل قصور کے احکامات جاری کردئیے ۔ انہوں نے قصور ضلع کونسل میں اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔