تجاوزات کیخلاف آپریشن، 2 درجن دکانیں سیل، شیڈ ،تھڑے مسمار
تلونڈی(نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنرچونیاں کمشنرغلام مصطفٰی کی سربراہی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن،2درجن سے زائددکانیں سیل، شیڈ اورتھڑے مسمارکردئیے۔
دوسری جانب سماجی حلقوں نے انتظامیہ پر دوہرے معیار کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف چھوٹے دکانداروں کے خلاف کارروائیاں جاری، دوسری طرف غیرقانونی بس اڈوں اور رکشہ سٹینڈز کو مبینہ طور پر تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے ۔