چولہے پر کھانا پکاتی خاتون لباس کو آگ لگنے سے جھلس گئی
قصور(خبرنگار)قصورکے علاقے بھسر پورہ میں لکڑی کے چولہے پر کھانا پکاتے ہوئے 28 سالہ ثناء بی بی کے کپڑوں میں آگ لگ گئی، جس سے وہ جھلس کر شدید زخمی ہوگئی،ریسکیو ٹیم نے ثناء کو طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو قصور منتقل کردیا۔
قصورکے علاقے بھسر پورہ میں لکڑی کے چولہے پر کھانا پکاتے ہوئے 28 سالہ ثناء بی بی کے کپڑوں میں آگ لگ گئی، جس سے وہ جھلس کر شدید زخمی ہوگئی،ریسکیو ٹیم نے ثناء کو طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو قصور منتقل کردیا۔