گوشت 7روپے کلو مہنگا
لاہور( آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے 540روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 373روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 245روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے 540روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 373روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 245روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔