تحفظ ختم نبوت کانفرنس کاانعقاد
لاہور(سیاسی نمائندہ)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت یونٹ ٹاؤن شپ لاہور کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت کانفرنس و محفل حمد و نعت المدینہ سکول باگڑیاں میں منعقد ہوئی۔
کانفرنس میں جے یو آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمدامجد خان اوردیگر نے شرکت کی۔ مولانا مفتی محمدحسن نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت اسلام کی روح ہے اس کی عظیم عمارت اس بنیاد پر قائم ہے ۔