جامعہ نعیمیہ میں تیسرا حج تربیتی پروگرام
لاہور(سیاسی نمائندہ)دارالعلوم جامعہ نعیمیہ میں تیسرے حج تربیتی پروگرام کاانعقاد۔معروف ٹرینرز مفتی محمدمدنی اورسعیدی اورمفتی محمداحمدسعیدی نے۔۔۔
شرکا کو تفصیل کیساتھ میقات سے احرام باندھنا اور نیت کرنا، مزدلفہ میں وقوف کرنا، جمرات کو کنکریاں مارنے کاشرعی طریقہ سکھایا۔اسی طرح قربانی، سر کے بال منڈوانا یا کٹوانا، طوافِ وداع، حجرِ اسود کا بوسہ اسلامی طریقہ بتایا گیا۔