وائلڈلائف :غیرقانونی شکارپر چار ملزم گرفتار

وائلڈلائف :غیرقانونی  شکارپر چار ملزم گرفتار

لاہور (آن لائن) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی ہدایات پر محکمہ وائلڈلائف نے صوبہ بھر میں جنگلی جانوروں اور پرندوں کے غیرقانونی شکار اور تجارت کیخلاف کارروائیاں تیز کر دیں۔

 چیف وائلڈلائف رینجر محمد وسیم کی زیر قیادت سیالکوٹ اور چکوال میں کامیاب کارروائیوں کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں