ہوم اکنامکس یونیورسٹی میں جشن معرکہ حق کی تقریب

ہوم اکنامکس یونیورسٹی میں  جشن معرکہ حق کی تقریب

لاہور (خبرنگار )یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس لاہور میں جشنِ معرکہ حق کے عنوان سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔

تقریب میں دفاعی تجزیہ کاروں، ماہرینِ تعلیم اور میڈیا شخصیات نے پاکستان کی عسکری تیاری، سٹریٹجک صلاحیتوں اور قومی یکجہتی کو اجاگر کیا۔تقریب میں ایئر وائس مارشل (ر) ساجد حبیب،  غضنفر علی، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زیب النسا حسین، سینئر صحافی سلمان غنی اور وزیراعظم یوتھ پروگرام کے نمائندگان رضوان انور اور ماہ جمیل نے شرکت کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں