گوشت 540 روپے کلو فروخت

گوشت 540 روپے کلو فروخت

لاہور(این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت 540 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 373 روپے فی کلو۔۔۔

 جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 230 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی، بعض مقامات پر برائلر گوشت 20 روپے زائد قیمت پر فروخت کیا جاتا رہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں