15کی جھوٹی کال کرنیوالا ملزم گرفتار

15کی جھوٹی کال کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر )لیاقت آباد پولیس نے جھوٹی 15کی کال کرکے کیری ڈبہ ہتھیانے کی کوشش ناکام بنا کر واردات کا ڈرامہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مشتاق کا کیری ڈبہ کے مالک کیساتھ رقم کا لین دین کا تنازع چل رہا تھا، اس نے کیری ڈبہ ہتھیانے کیلئے چوری کی جھوٹی 15 کال کی کہ نا معلوم ملزم پرانی سبزی منڈی کے قریب سے کیری ڈبہ چوری کرکے فرار ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں