پنجاب یونیورسٹی :10 سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری
لاہور (آن لائن) پنجاب یونیورسٹی نے عائشہ خان دخترمحمد سلیم جاوید کوسوشیالوجی،زاہد حسین کو سوشیالوجی،تیان یان کوتاریخ،سمیرا ایوب کو اپلائیڈ سائیکالوجی۔۔۔
کومل سلیم کومالیکولر بائیولوجی،محمد عمران فرید کو فارسی، محمد ساجد ندیم کوسوشیالوجی،سومیاسحر کو ایجوکیشن، طیب طاہر کوردو اورمحمد وسیم اکرم کوپاکستان سٹڈیز کے مضمون پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردی ہیں۔