بزنس کمیونٹی کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرینگے ، راشد محمود لنگڑیال

 بزنس کمیونٹی کو زیادہ سے زیادہ سہولیات  فراہم کرینگے ، راشد محمود لنگڑیال

لاہور( کامرس رپورٹرسے) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فہیم الرحمٰن سہگل نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال سے ملاقات کی۔

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فہیم الرحمٰن سہگل نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال سے ملاقات کی ۔چیئرمین نے کہا کہ بزنس کمیونٹی کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دی جائیں گی۔ تاکہ ان کی مشکلات کم ہوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں