گوشت 22روپے کلو سستا
لاہور( این این آئی)برائلرگوشت کی قیمت مزید 22روپے کمی سے 475روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے 328روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 236روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
برائلرگوشت کی قیمت مزید 22روپے کمی سے 475روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے 328روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 236روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔