جوا ایپ، ملزموں کی ضمانتوں کی توثیق
لاہور(کورٹ رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج نے جوا ایپ پروموشن کیس میں رجب بٹ اوردیگر کی عبوری ضمانتیں کنفرم کر دیں،عدالت نے ملزمان کو ایک 1 لاکھ روپے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
ایڈیشنل سیشن جج نے جوا ایپ پروموشن کیس میں رجب بٹ اوردیگر کی عبوری ضمانتیں کنفرم کر دیں،عدالت نے ملزمان کو ایک 1 لاکھ روپے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔