192املاک سربمہر
لاہور(سٹاف رپورٹر سے )غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف ایل ڈی اے ٹیموں نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے 192املاک سربمہرکردیں۔ایل ڈی اے ٹیموں نے جوہر ٹاؤن، گلبرگ، سبزہ زاراور دیگرعلاقوں میں آپریشن کیا۔
غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف ایل ڈی اے ٹیموں نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے 192املاک سربمہرکردیں۔ایل ڈی اے ٹیموں نے جوہر ٹاؤن، گلبرگ، سبزہ زاراور دیگرعلاقوں میں آپریشن کیا۔