بھرپور اگاہی فلیگ مارچ کا انعقاد

 بھرپور اگاہی فلیگ مارچ کا انعقاد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) منشیات کے خلاف آگاہی مہم کے سلسلے میں نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن سرگودھا ڈویژن کے زیرِ اہتمام ایک بھرپور اگاہی فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔

فلیگ مارچ کی قیادت ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن سرگودھا ڈویژن لیفٹیننٹ کرنل (ر) جواد مسعود نے کی۔فلیگ مارچ کا مقصد نوجوان نسل اور عوام الناس میں منشیات کے مضر اثرات اور نقصانات سے متعلق شعور بیدار کرنا اور معاشرے کو منشیات سے پاک بنانے کے عزم کو مزید مضبوط کرنا تھا۔ اس موقع پر نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن کے افسران اور اہلکاروں نے بھرپور شرکت کی اور منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ لیفٹیننٹ کرنل (ر) جواد مسعود نے کہا کہ منشیات نہ صرف نوجوان نسل بلکہ پورے معاشرے کے مستقبل کے لیے خطرہ ہیں، 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں