پتنگ بازی کیس، جواب الجواب طلب
لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ میں پابندی کے باوجود پتنگ بازی کیخلاف درخواست پر سماعت، جسٹس ملک اویس خالد نے ہوم سیکرٹری کی رپورٹ کی روشنی میں درخواست گزار وکیل سے جواب الجواب جون کے تیسرے ہفتے میں طلب کرلیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں پابندی کے باوجود پتنگ بازی کیخلاف درخواست پر سماعت، جسٹس ملک اویس خالد نے ہوم سیکرٹری کی رپورٹ کی روشنی میں درخواست گزار وکیل سے جواب الجواب جون کے تیسرے ہفتے میں طلب کرلیا۔