قصور:2ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے

قصور:2ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے

قصور(نمائندہ دنیا) ڈی پی اوقصور آفتاب احمد پھلروان نے 2 ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔

 احکامات کے مطابق انسپکٹر کامران شہزاد کو پولیس لائنز قصور سے ایس ایچ او کنگن پور جبکہ انسپکٹر سید ثقلین بخاری کو پولیس لائنز قصور سے ایس ایچ او پولیس تھانہ اے ڈویژن قصور تعینات کر دیا گیا۔دریں اثناء انسپکٹر ابرار جمیل اور سب انسپکٹر حافظ ساجد محمود کو کلوز لائن کرنے کے احکامات بھی جاری کر دئیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں