سر عام اسلحہ لیکر گھومنے والے 3ملزم دھرلئے گئے

 سر عام اسلحہ لیکر گھومنے والے  3ملزم دھرلئے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)ہربنس پورہ پولیس نے سر عام اسلحہ لیکر گھومنے اور نمائش کر کے خوف و ہراس پھیلانے والے 03 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار کر لیے ۔

 ایس پی کینٹ اختر نواز کی ہدایت پرنا جائز اسلحہ کے خلاف کارروائیوں کے دوران ہربنس پورہ پولیس نے علمدار، شعیب اور عامر کو گرفتار کر کے ان سے 03 پستول، کلاشن کوف رائفل اور گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر کے انہیں مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں