گوشت 7روپے کلو مہنگا
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے 424روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 293روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت239روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے 424روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 293روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت239روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔