آن لائن شراب فروشی میں ملوث 5 ملزم زیر حراست

آن لائن شراب فروشی میں  ملوث 5 ملزم زیر حراست

لاہور(کرائم رپورٹر)نیو انارکلی پولیس نے آن لائن شراب فروشی میں ملوث 5 ملزمان گرفتار کر لیے۔

ترجمان کے مطابق نیو انارکلی پولیس نے کارروائیوں کے دوران مختلف مقامات سے اگاش، کیلاش، عدنان عرف دانی،عمران اور مون کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے مختلف برانڈ کی 30 بوتلیں اور 60 لیٹر دیسی زہریلی شراب برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں