سرکاری کالجز میں داخلوں کا ہدف کم کر کے 10فیصد مقرر

سرکاری کالجز میں داخلوں کا ہدف  کم کر کے 10فیصد مقرر

لاہور(خبر نگار)پنجاب کے سرکاری کالجز میں داخلوں کے اہداف میں تبدیلی کر دی گئی ۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے رواں تعلیمی سال کیلئے داخلوں کا ہدف 20سے کم کر کے 10 فیصد مقرر کر دیا تاہم وہ کالجز جہاں گزشتہ برسوں سے داخلوں کی شرح کم رہی ، انہیں 20 فیصد اضافی داخلے یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔محکمہ نے نئی پالیسی جاری کر دی۔

پنجاب کے سرکاری کالجز میں داخلوں کے اہداف میں تبدیلی کر دی گئی ۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے رواں تعلیمی سال کیلئے داخلوں کا ہدف 20سے کم کر کے 10 فیصد مقرر کر دیا تاہم وہ کالجز جہاں گزشتہ برسوں سے داخلوں کی شرح کم رہی ، انہیں 20 فیصد اضافی داخلے یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔محکمہ نے نئی پالیسی جاری کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں