راجہ جنگ نہر میں نہاتا نوجوان ڈوب گیا، کزن کو بچالیا گیا

راجہ جنگ نہر میں نہاتا نوجوان  ڈوب گیا، کزن کو بچالیا گیا

قصور(نمائندہ دنیا) قصور رائیونڈ روڈ پر راجہ جنگ نہر میں نہاتے ہوئے 19 سالہ نوجوان شہزاد ولد مہدی حیات ڈوب گیا، جبکہ اس کے کزن کو مقامی افراد نے بروقت بچا لیا۔

ریسکیو کا سرچ آپریشن جاری ہے ،آخری اطلاع تک لاش نہ مل سکی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں