لاکھوں کے 238 موبائل فونز برآمد

لاکھوں کے 238 موبائل فونز برآمد

لاہور (این این آئی) انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں کے 238 موبائل فونز برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیئے ۔

انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز میں موبائل فونز کی واپسی کے لیے خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں