مسلسل بجلی فراہمی پر خراج تحسین

مسلسل بجلی فراہمی پر خراج تحسین

لاہور(اے پی پی)چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو محمد رمضان بٹ نے محرم الحرام کے حوالے سے مذہبی تقریبات کیلئے بجلی کی مسلسل فراہمی پر لیسکو افسروں ، عملے کی تعریف کرتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا ۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو محمد رمضان بٹ نے محرم الحرام کے حوالے سے مذہبی تقریبات کیلئے بجلی کی مسلسل فراہمی پر لیسکو افسروں ، عملے کی تعریف کرتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں