پٹرولیم قیمتوں کیخلاف نئی درخواست دائر
لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے پٹرولیم قیمتوں کے خلاف نئی درخواست دائر کر دی گئی۔
درخواست میں اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے مؤقف اختیار کیاکہ عالمی منڈی میں تیل سستا جبکہ پاکستان میں پٹرول تقریباً 300 روپے فی لٹرہے۔